03218661744
JAHANGIR CONSTRUCTION COMPANY
Jahangir Construction Company is a full-service construction firm that specializes in residential and commercial construction projects. We provide services all over Pakistan.
OUR SERVICES

Building Repair عمارت کی مرمت

Building construction گھر، پلازہ، مارکی اور شیڈ وغیرہ

Building Repair عمارت کی بنیاد

Draftsman 2d,3d نقشہ نویس

interior designing انٹیرئیر ڈیزائننگ

contractor/engineer ٹھیکیدار، انجینئرز

گھر

پلازہ

مارکی
ہمارے کام کی خصوصیات
Eco Friendly Construction
ماحول دوست تعمیر
The Newest Technology Repairs
جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
High Quality Construction Management
منظم طریقے سے تعمیر
Timely Completion Of Project
پراجیکٹ کا وقت پر پورا کرنا
Quality Is Our Speciality
کوالٹی ہماری خاصیت
Get Free Consultation
We’ve Been Building For Over 26 years
کنسٹرکشن انڈسٹری میں چھبیس سال کا تجربہ
Client Testimonials
میں نے دو گھر بنوائے ہیں۔ جو کہ بہت ہی عمدہ بنے ہیں۔ تقریبا دس سال ہو گئے ہیں فرش وغیرہ بالکل ٹھیک ہیں۔ کہیں سے بھی بیٹھے نہیں ہیں۔ ان کی سروس بھی اچھی رہی ہے۔ ہر کام ٹائم پر ہوا ہے۔ میں ان کے کام سے بالکل مطمن ہوں۔
میں نے ان سے ایک پلازہ بنوایا ہے۔ جو کہ نہایت شاندار بناہے۔ سارا کام ٹائم پر ہواہے۔ کام کی کوالٹی بھی بہترین ہے۔ میں ان کے کام سے مطمئن ہوں۔
میں نے جہانگیر کنسٹرکشن کمپنی سے ایک مارکی تعمیر کروائی ہے۔ جو کہ بہت اچھی بنی ہے۔ میں سروس اور کام کی کوالٹی سے بالکل مطمئن ہوں